Wo Shakhs Kabhi Uska | Sad Romantic Poetry 2024

Wo Shakhs Kabhi Uska Kabhi Iska Kabhi Mera Hua | Sad Romantic Poetry | Sad Shayari

 

Wo Shakhs Kabhi Uska 

 

Wo Shakhs Kabhi Uska

 

اب نہ کل پائے گا یہ بندگریچہ دل کا

 تم نے اسان سمجھ رکھا تھا انا جانا

 

 کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے مرشد

 یہ خود ہی ڈھونڈ لیتا ہے جسے برباد کرنا ہو

 کس کی تصویر ہے دکھاؤ تو

 تم نے کس سے بدل لیا ہے مجھ سے

 

Wo Shakhs Kabhi Uska

 

 زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ان کو

 حد سے بڑھ جائے تو پھر سکون دیتا ہے

 

 کیوں نہ اج بدلیں رسم جہاں 

محبت کو چھوڑ کر محبوب کو اگ لگا دی جائے

 

 وہ مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے

 جیسے کوئی غم ہی نہ ہو زمانے میں

 

Wo Shakhs Kabhi Uska

 

 اب خساروں کو میں انگلی پر گنوں ناممکن

 اب تجھے چھوڑ دیا ہے تو سمجھ چھوڑ دیا

 

Sad Romantic Poetry

 

 جن دعاؤں میں میں تمہیں مانگا کرتا تھا

 اج انہی دعاؤں میں تمہیں بھولنے کی دعا کرتا ہوں

 

 اس نے اپنی انا میں محبت تو گوا دی لیکن 

خود کو بدلنا مناسب نہیں سمجھا

 

 وہ شخص کبھی اس کا کبھی اس کا اور کبھی میرا ہوا

 حسن برباد کر لیا اس نے محبت کی تجارت کرتے کرتے

 

 تم نے روٹھنے میں جلدی کی

 بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا

 

 بہت سے مشغلوں میں میں خود کو مصروف رکھتا ہوں

 مگر وہ یاد ایسی ہے جو ہر پل ساتھ رکھتی ہے

 

Wo Shakhs Kabhi Uska

 

 تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تیرا کوئی اپنا

 تو بھی افروز مکافات کا مطلب سمجھے

 

Wo Shakhs Kabhi Uska

 

 اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دوں

 دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں 

Leave a Comment