Nasha Kia Hota Hay Tujhay Kia Pata | Best Romantic Urdu Poetry

Nasha Kia Hota Hay Tujhay Kia Pata | Romantic Urdu Poetry

Nasha Kia Hota Hay Tujhay Kia Pata

 

بڑی طلب ہے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاہوں کو 

کسی شام چلے اؤ ان انکھوں میں رات کا خواب بن کر

 

 وجہ کچھ نہیں ہوتی کسی کو یاد کرنے کی

 جو لوگ دل میں رہتے ہیں وہ زبان پر راج کرتے ہیں

 

 مختصر یہ کہ تمہیں دل سے چاہا ہے

 اور طویل یہ ہے کہ اخری سانس تک جائیں گے

 

 رات کو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئی

 چل اپنی صبح کا اغاز بھی تیرے یاد سے کرتے ہیں

 

Nasha Kia Hota Hay Tujhay Kia Pata

 

 میری ساری الجھنیں سلجھ جاتی ہیں صاحب

 تیری انگلیاں میری انگلیوں سے الجھ جاتی ہے

 

Nasha Kia Hota Hay Tujhay Kia Pata

 

 نشہ کیا ہوتا ہے تجھے کیا پتہ صاحب 

 کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ

 

Romantic Urdu Poetry

 

Nasha Kia Hota Hay Tujhay Kia Pata

 

 تمہارا شمار ہوتا ہے ان نایاب لوگوں میں

 جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسین لگتا ہے

 

 سانسیں تھم گئی انہیں قریب پا کر

شکایتیں تو بہت ہی لیکن محبت زیادہ تھی 

 

Nasha Kia Hota Hay Tujhay Kia Pata

 

سکون جاتا رہا بے چینی بڑھنے لگی دل کی 

تیرے حسن کا نظارہ جب سے کر لیا میں نے

 

Nasha Kia Hota Hay Tujhay Kia Pata

 

کوئی منطق کوئی دلیل نہیں

 تو ضروری تو بس ضروری ہے

 

 جب وہ میرے ماتھے کو چومتا ہے

 تو ساری دنیا کے غم بھول جاتے ہیں

 

Nasha Kia Hota Hay Tujhay Kia Pata

 

 تجھ سے محبت کے لیے تیری موجودگی کی ضرورت نہیں

 میری رگ رگ میں تیری موجودگی کا احساس کافی ہے 

 

ارزو یہی ہے تیرے ساتھ دیکھوں

 دنیا کی نعمتیں اور جنت کی رحمتیں

 

 یہ خواہش دل میں جاگی صبح سویرے

 تو پاس ہوتا تو ہمارا دل بھی اباد ہوتا

1 thought on “Nasha Kia Hota Hay Tujhay Kia Pata | Best Romantic Urdu Poetry”

Leave a Comment