Kahani Nahi Zindagi Chahiye _ 2 Line Romantic Poetry _ Urdu Poetry on Love _Urdu Shayari
Kahani Nahi Zindagi Chahiye
وار کر تم پر سارے جہاں کی خوشیاں
تمہیں ہنستا ہوا دیکھوں یہ جی چاہتا ہے
سانسوں میں ہو رہا ہے تحلیل تیرا عشق
نشہ ہے یہ ایسا کہ جس کا خمار نہ ابھرے
سب کو میرے بعد رکھیے گا
اپ میرے ہیں یاد رکھیے گا
محبت میں مرضیاں نہیں چلتی صاحب
گردن جھکا لی جاتی ہیں حکم یار پر
جانے کتنوں سے کنارہ کر کے
ہم نے رکھا ہے خود کو تمہارا کر کے
راحت اور چاہت میں بس اتنا سا فرق ہے
راحت تم سے ہے اور چاہت بس تمہاری ہے
2 Line Romantic Poetry
میں ادھورا ہوں مگر خود کو ادھورا نہ سمجھ
مجھ سے مل کر تیری تکمیل بھی ہو سکتی ہے
لگ کے گلے اس کے
صدیوں کا سکون ملتا ہے
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
اس شور مچاتی دنیا میں
ایک تم ہی سکون کا لمحہ ہو
بڑی بے لگام سی ہو گئی ہیں میری انکھیں
تیری جیت کے مسلسل بہانے ڈھونڈتی ہے
کوئی پوچھے تو بس اتنا کہہ دینا
تم میں تمہارا ہوں اور میری تم ہو
کہانی نہیں زندگی چاہیے
تجھ سا نہیں تو چاہیے
روز خواب میں اتے ہیں وہ گلے ملنے
میں جو سوتا ہوں تو جاگ اٹھتی ہے قسمت میری
1 thought on “Kahani Nahi Zindagi Chahiye | 2 Line Romantic Poetry”